سوات میں محکمہ تعلیم نے قل چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13مارچ2018) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن میل اور فیمیل افسران نے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا،اے ڈی او فیمیل مس فضیلت کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مننیجمنٹ آفیسرز نے اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کیا ہے مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں 19مارچ کوبنی گالہ میں دھر نا دیا جائے گا جس میں تما م ایجوکیشن آفیسر ز میل اور فی میل شرکت کریں گے ۔انہوں مزید کہا کہ صوبائی حکومت نے منجمنٹ آفیسرز کے اپگریڈیشن کا اعلان کیا تھا لیکن تاحال اس پر عمل نہیں کیا گیا۔

EducationProtestSwat