سوات میں گرینڈ کار شو 29 اپریل کو فارم گراونڈ میں منعقد ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 اپریل 2018ء)

ضلعی انتظامیہ سوات اور واہ سٹریٹ ریسنگ کلب کے تعاون سے گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو فارم ہاکی گراونڈ مینگور ہ میں منعقد ہوگا۔ شو میں سپورٹس کارز،لگژری کارزاور وینٹیج کارز حصہ لیں گے۔بہترین کارگردگی دکھانے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے جائیں گے جبکہ شو کے موقع پر پختون کلچر ل میوزک شو کا تڑکا کا بھی اہتمام کیا جائیگا۔ شو میں عوام کو بھر پور شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

انعاماتسپورٹسکارکارکردگیگرینڈ کار شومیوزک شو