سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6 مارچ2018) سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی،منگل کے روز سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 87کلومیٹر اور مرکز پاک افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔