سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوا ت پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹ کی کابینہ کی معیاد ختم، اختیارات الیکشن کمیٹی کے حوالے، سوا ت پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹ 2019 کی معیاد ختم ہوگئی اور گذشتہ روز سوا ت پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور یونین آف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان سمیت دیگر تمام عہدیداروں نے چارج الیکشن کمیٹی کے چیئرمین حضرت بلال کے حوالے کیا۔
الیکشن کمیٹی سال 2020 کے لئے انتخابی امور اور دیگر معاملات طے کریں گے اور 30دسمبر سے پہلے الیکشن کا مرحلہ مکمل کریں گے۔