سوات: کورونا سے متاثرہ11 یونین کونسلوں میں لاک ڈاؤن نافذ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )کوروناسے متاثر 11یونین کونسلوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا۔ڈپٹی کمشنر سوات نے لاک ڈاؤن کانوٹیفیکشن جاری کردیا,یونین کونسل خریڑئی، گوالیرئی،اوڈیگرام،رنگ محلہ،لنڈیکس شامل ہیں,یونین کونسل قمبر،سیدوشریف،بریکوٹ غربی ،کوٹہ شرقی بھی شامل،یونین کونسل کوزہ بانڈئی اورمدین کے علاقے شامل ہیں،ان علاقوں میں مجموعی طور پر 489افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہیں۔

Lockdown
Comments (0)
Add Comment