سوات کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) سوات کے کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول زاہد حسین دینی مدرسے کا طالب علم تھا تاہم پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردی۔

بچہبریکوٹپولیستشددتشدد زدہتفتیشدرجدس سالہسواتشروعطالب علملاشمدرسہمقدمہمنتقلہسپتال
Comments (0)
Add Comment