سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18اپریل2018)تھانہ غالیگے کے علاقہ تلنگ میں 21 سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق نوجوان خائستہ خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔