سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے آٹھ سے کامیاب ہونے والے نو منتخت ممبر صوبائی اسمبلی و سابقہ صوبائی وزیر کو نئی صوبائی کابینہ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محب اللہ کو زراعت کی اہم وزارت دیدی گئی ہے۔ آج وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے کابینہ کا اعلان کرتے ہوئے محب اللہ خان کو کو زراعت کی اہم وزرات کا قلمدان دے دیا ہے ۔