سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30نومبر2017)سیدوشریف اور ملحقہ علاقوں منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا گرینڈ اپریشن، 5منشیات فروشوں سمیت 20مشتبہہ افراد گرفتار ایک کلو چرس برآمد ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او پیر سید خان اور ایس ایچ او الطاف خان نے بھاری نفری کے ہمراہ سیدو شریف فیض آباد ، امانکوٹ ، شگئی ، رشہ گٹہ ، کوہستان گٹ اور دیگر علاقوں میں مشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ اپریشن کا آغاز کیا ، اور سرچ اپریشن بھی کیا ، جس میں پانچ منشیات فروشوں سمیت 20 مشتبہہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 1 کلو چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ۔