سیدو شریف، اللہ اکبر مسجد کے خطیب کا چھ سالہ بیٹا سکول کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے اللہ اکبر مسجد کے خطیب کا بیٹا دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سیدو شریف کے مسجد اللہ اکبر کے خطیب قاری عطاء الرحمن کاچھ سالہ بیٹا اسد ایڈن سکول کی دوسری منزل پر موجود تھا کہ نیچے آگرا، سکول انتظامیہ نے بچے کو اسپتال منتقل کردیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

deadSchool Kid
Comments (0)
Add Comment