سوات(زماسوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) سیدو شریف قبرستان کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی،ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق سیدو شریف قبرستان کی جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جو ہوا کے ساتھ پھیلنے لگی ،ریسکیو1122نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔