سیدو شریف میں غیرت کے نام پرایک شخص قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ سیدوشریف اخون بابا میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی بیوی اور اس کے اشنا پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے جان زادہ سکنہ دیر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ ایس ایچ او سیدو شریف فضل رحیم کے مطابق ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

Firing
Comments (0)
Add Comment