سیدو شریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05مئی2018) سوات میں سیدوشریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ اوسیدوشریف طارق خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اصغر ولد انور سکنہ زوڑ چم کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 1035گرام چرس برآمد کرلی گئی ہئ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

ArrestedDrug DealerPolice
Comments (0)
Add Comment