سینئر پولیس آفیسر درویش خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )محکمہ پولیس کے سینئر پولیس آفیسر درویش خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ،ایس پی انوسٹی گیشن بونیر تعینات کردئے گئے ،ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اخترحیات خان نے درویش خان کو ایس پی کے کراؤن لگانے کے بعد انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ہدایت کی کہ جس طرح انہوں نے بحیثیت ڈی ایس پی ایمانداری اور جانفشانی سے خدمات انجام دی ہیں اسی طرح وہ اب بونیر میں بحیثیت ایس پی انوسٹی گیشن بھی محنت اور لگن سے کام کر تے ہوئے انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق فرائض انجام دیں ۔

DIGPoliceSp