شدید سردی میں کوئی بھی شخص بغیر شیلٹر کے نہ رہے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلی اس بات کو یقینی بنائیں کہ شدید سردی میں کوئی بھی شخص بغیر شیلٹر کے نہ رہے اور جولوگ پناہ گاہوں میں نہیں ہیں، انتظامیہ انہیں کھانا اور عارضی پناہ گاہ فراہم کرے۔

Imran KhanPrime Minister
Comments (0)
Add Comment