مرحوم خورشید علی ( سوات نیوز ڈاٹ ) ، داؤد ، برکت اور اسحاق کے بڑے بھائی جبکہ سوات کے معروف تاجر حاجی عبدلغفور (مرحوم) کے فرزند تھے ان کی نماز جنازہ آج بمورخہ 13 اگست بوقت 9:00 بعد از نماز عشاء محلہ عثمان آباد میں ادا کیجائیگی جبکہ فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ واقع عثمان آباد میں ہوگی
اشتہار