صحافی شفیع اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

سوات کے سینئیر صحافی شفیع اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ شہید بابا جنازگاہ کانجو میں ادا کردی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور صحافیوں کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فاتحہ خوانی محلہ حافظ آباد کانجو کی جامع مسجد میں ہورہی ہے۔

Comments (0)
Add Comment