ضلع بھر میں انتظامیہ کا پیٹرول پمپوں پر چھاپہ،کئی پر جرمانہ عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) گزشتہ روز ضلع بھر کے تمام تحصیلوں کو ڈی سی آفس سے ہدایت کے بعد تمام اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں میں پیٹرول اسٹیشنوں کا معائنہ کیا پٹرول کے معیار اور مقدار کو یقینی بنانے کیلئے مختلف پیٹرول اسٹیشنوں کا گیج چیک کیا اور عوامی واش رومز کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کی حالت کا جائزہ لیا۔جن اسٹیشنوں میں عوامی واش رومز دستیاب نہیں تھے یا صفائی ناقص تھی ان پر جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ مزید ضروری کارروائی کے لئے اوگرا کو اطلاع دی گئی۔

ACdc officeDC SwatfinegagepetrolestationSwatwashroomzamaswatاسٹیشناوگراپیٹرولجرمانہزما سواتزماسواتسواتگیجناقص
Comments (0)
Add Comment