ضلع بھر کے ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کی ویکسین نایاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات کے ہسپتالوں میں مفت طبعی سہولیات کی فراہمی کے حکومتی دعوے غلط ثابت، سوات بھر کے ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کی ویکسین نایاب،عوام کے اظہار تشویش اضافہ،آئے روز سوات میں کتے کاٹنے کا واقعہ رونما ہوتا ہے،لیکن ہسپتالوں میں ویکسین کے عدم دستیابی نے لوگوں کو درملہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے،غریب لوگ ویکسین کے لئے در درکے ٹھوکرے کھانے پر مجبور،لوگ مہنگے دوموں ویکسین خریدنے پر مجبور ہے،وزیر اعلی کے آبائی ضلع میں ویکسین کی عدم دستیابی حکومت دعووں پر سوالیہ نشان ہے،عوام شکایات میں آرہا ہے کے ہسپتالوں میں بااثر افراد کے لئے ویکسین ہوتے ہے۔ جبکہ عام اور غریب لوگوں کے لئے ویکسین نہ ہونا بھی پی ٹی آئی حکومت کے طرف سے لوگوں کو سر کاری ہسپتالوں میں طبعی سہولیات کے فراہمی کے دعووں کو نفی کرتا ہے

DogMingoraSwatvaccinesحکومتزماسواتسواتصحتکاٹےکُتامینگورہنایابہسپتالہیلتھویکسین
Comments (0)
Add Comment