ضلع کونسل کا اجلا س طلب، سالانہ بجٹ ہفتہ کے روز پیش کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) ضلع کونسل سوات کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضلع کونسل سوات کا بجٹ اجلاس برائے سال (2018-19 بروز ہفتہ و پیر بمورخہ 18اور 20اگست بوقت 10:00بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ محکمہ زراعت امانکوٹ میں طلب کیا گیا ہے جو کہ نائب ضلع ناظم/پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان کے زیر صدارت میں منعقد ہوگا ۔

councildistrictpress releasاجلاسامانکوٹپریس ریلیزسیکٹریٹضلع کونسلطلب
Comments (0)
Add Comment