عامرعلی شاہ کارکردگی کی بنیاد پر اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) سابقہ اے اے سی عامر علی شاہ کو اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا،صوبائی حکومت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید عامرعلی شاہ کو بہترین کارکردگی پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی تعینات کردیا اور باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ،عامر علی شاہ گزشتہ ایک سال سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات رہے جنہوں نے اپنے فرائض احسن طریقہ سے انجام دئے جس کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا، وہ ایک تجربہ کار افیسر ہے انکے تعیناتی سے بابوزی کے عوام نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

اےبابوزیتعیناتخوشیسیشاہعامرعلیعوامکیلہرمیں
Comments (0)
Add Comment