اشتہار

غیرمقامی افراد سوات آنے کی زحمت نا کریں، چیک پوسٹوں پر فوجی جوان تعینات

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں تین دن کیلئے لاک ڈاون کے بعد سرحدی علاقوں میں غیر مقامی افراد کو داخل نہ ہونے کے لئے سیکورٹی سخت کردی گئی۔ لنڈاکے چیک پوسٹ پر غیر مقامی افراداورسیاحوں کو واپس بھیج دیا گیا ۔ جبکہ سوات کے مقامی افرادکو سوات میں انٹری کرنے کی اجازت ہوگی۔ لاک ڈاون کو سخت کرنے کیلئے پاک فوج کے جوان لنڈاکے چیک پوسٹ پرتعینات کئے گئے ہیں تاکہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ ائے ، ضلعی انتظامیہ نے بھی غیر مقامی افراد اور سیاحوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

اشتہار

ArmyCheckpostCORONASwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار