اشتہار

قمبر چوک میں پولیس اہلکار پر حملہ، سر پر بیٹ لگنے سے زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کے حدود قمبر چوک میں کنسٹیبل احمد علی ڈیوٹی پر موجود تھا، اس دوران ملزم عزیز النبی نے ذاتی عناد پر کرکٹ بیٹ سے پولیس کنسٹیبل احمد علی نمبر 2555 کے سر پر وار کرکے جس سے وہ زخمی ہوا ہے، موقع پر موجود ٹریفک وارڈن پولیس نے ملزم کو آلہ وار کرکٹ بیٹ سمیت دھر لیا ہے، اور زخمی پولیس کانسٹیبل کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

اشتہار

Police injured
Comments (0)
Add Comment

اشتہار