لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منظم ٹمبر مافیا گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے سیاحتی علاقہ میاندم میں چھاپہ مار کر منظم ٹمبر مافیا کے گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی سیکڑوں لکڑی برآمد کرلی۔اے سی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی ٹمبر مافیا سے ضبط کر لی۔ کارروائی انہوں نے میاندم اور گاؤں چانچرے میں کی۔انہوں نے سمگلروں کے خلاف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرادئے۔

ٹمبرجنگلاتسمگلسواتکٹائیکوشش ناکامگرفتارگروہلکڑیمافیامیاندم
Comments (0)
Add Comment