سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13جنوری 2017) لنڈاکے چیک پوسٹ پر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران 15کلو گرام آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق
ڈی ایس پی بریکوٹ سرکل سید زمان شاہ کی نگرانی میں ایس ایچ او رحیم خان نے پولیس نفری کے ہمرای لنڈاکے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ملزم عادل نواز ولد حق نواز سکنہ کاٹلنگ مردان سے15گرام آئس بر آمد کرلی جبکہ ملزم کے خلاف رپورٹ درج کر کے اسے گرفتار کرلیاگیا۔