سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )مدین کے علاقہ پلم میں نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ،مقامی ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین پلم میں نوجوان زاہد اللہ ولد احسان اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہیں۔