مدین قندیل میں ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مدین میں قندیل کے مقام پر ٹریفک حادثہ،کار اور موٹرسائیکل کے درمیان ہونے والے حادثہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق قندیل میں موٹر کار اور موٹرسائیکل سوار کے مابین ہونے والے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی رضا کاروں کی ٹیم فوری طورپر جائے حادثہ پہنچی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے مدین ہسپتا ل منتقل کردیا جہاں پر ان کا علاج ہورہا ہے۔

Madyan accidentRescue 1122traffic accesdant
Comments (0)
Add Comment