مطلوب شدت پسند ابوہریرہ کو سی ٹی ڈی نے گرفتارکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، مطلوب دہشت گرد ابوہریرہ گرفتار۔ سی ٹی ڈی زرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی نے تحصیل مٹہ میں کارروائی کی ،کارروائی کے دوران فورس نے بم دھماکوں اور دیگر دہشتگردی کی وارداتوں میں مطلوب شدت پسند ابوہریرہ کو گرفتار کرلیا ۔

سی ٹی ڈی زرائع کےمطابق گرفتار ابو ہریرہ کو تفتیش کیلئے سی ٹی ڈی کے تفتیشی مرکز منتقل کردیا۔

ArrestedCTDmattaterrorist
Comments (0)
Add Comment