اشتہار

ملک میں مہنگائی مسلسل کم ہورہی ہے: اسد عمر

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی مسلسل کم ہورہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ جنوری کے وسط میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 20 فیصد سے زیادہ تھی اور اس ہفتے تازہ ترین ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی شرح 8.2 فیصد رہ گئی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی میں مسلسل کمی ہورہی ہے جب کہ عام استعمال کی اشیاء کی مہنگائی کی شرح گزشتہ 3 ماہ میں آدھے سے بھی کم ہوچکی ہے۔

اشتہار

CORONAcorona in pakistanCorona Virusاسد عمر
Comments (0)
Add Comment

اشتہار