مٹہ،جائیداد کے تنازعے پر نادرا کے اسسٹنٹ ڈاریکٹر کو قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں چچا زاد نے فائرنگ کر کے نادرا کے اسسٹنٹ ڈاریکٹر کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں جائیداد کے تنازعہ پر یونین کونسل کے سابق ناظم جہانگیر خان نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے چچا زاد جمال عبدالناصر کو قتل کردیا۔

پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

deadFiringmattaNadra
Comments (0)
Add Comment