مٹہ،شکردرہ میں کھیتوں سے پرانا مارٹرگولہ برآمد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ ملا ہے جسے سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر قبضے میں لے لیا جسے بعدازاں ناکارہ بنادیا گیا۔

mattaMorter Shell