مٹہ،موٹر کار کو حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت دوافراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22اکتوبر2017ء)مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار اُلٹنے سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار محمد عرفان اور ایک خاتون زخمی ہو گئی جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Accidentmatta