مٹہ،ٹریفک حادثے میں آٹھ سالہ بچی جاں بحق ایک شخص زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء ) مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق ایک شخص زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار جسے ڈرائیور سیف اللہ ولد حکیم سکنہ سمبٹ چلا رہا تھا نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار عظمت اللہ ولد محمد ایوب زخمی ہوگیا جبکہ راہ گیر بچی عائشہ دختر خانزادہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی۔

Accidentdeadmatta