مٹہ، فرنیچر ہاؤس میں اگ بھڑک اٹھی، پچاس لاکھ سے زائد کانقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں فرنیچر کی دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پراگ لگ گئی اگ نے تمام سامان اپنے لپیٹ میں لیکر مکمل طور پر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردیا اگ کی شعلوں میں قیمتی فرنیچر کیساتھ ایک موٹر سائیکل اور دیگر اشیاء بھی جل گئیں پچاس لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم وجوہات کی بنا پر برتھانہ بازار مٹہ میں برتھانہ فرنیچر ہاوس میں اگ لگ گئی دکان میں موجود تمام سامان جل کر راکھ کی ڈھیر بن گئی موصول اطلاعات اور پولیس رپورٹ کے مطابق اگ میں فرنیچر ہاوس میں موجود 60قیمتی فرنیچر کی مختلف سامان اور ایک موٹر سائیکل سمیت دیگر اشیاء بھی جل گئی مالک کی مطابق انکے 50لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے دوسری جانب پولیس نے رپورٹ درج کی ہے

آگبرتھانہپولیسجلدرجراکھرپورٹفرنیچرمٹہنامعلومنقصانوجوہات
Comments (0)
Add Comment