اشتہار

مٹہ، مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، چار سالہ بچی زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ ڈھیران پٹے میں کچے مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ بچی زخمی ہوگئی ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مٹہ ڈھیران پٹے میں مسمی نصیب زادہ کی کچے مکان کی چھت گرنے سے نصیب زادہ کی بیوی جاں بحق جبکہ چار سالہ بیٹی زخمی ہوئی ہے۔ اطلاع ملتی ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی بچی کو علاج معالجہ کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔

اشتہار

House roof collapsed
Comments (0)
Add Comment

اشتہار