سوات (زما سوات ڈاٹ کام:04 جنوری2017ء) مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سو دس لیٹر شراب بر آمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گورڑہ میں ڈی ایس پی مٹہ نے ارکوٹ پولیس ک ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے ایک دس لیٹر شراب قبضے میں لے لی گئی جبکہ ملزم وحید اللہ سکنہ گورڑہ کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔