مٹہ کے علاقہ آشاڑے سے خاتون کی تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے سے تقریباً تیس خاتون کی بوری بند لاش برآمد، پولیس ذرائع مطابق خاتون مبینہ تشدد کے بعد قتل کی گئی اور لاش کو بوری میں بند کرکے گاؤں آشاڑے کے علاقہ جلالہ کے قریب نالی میں پھینکا گیا تھا پولیس نے بوری بند لاش کو اپنے قبضہ میں لیکر مقامی ہسپتال منتقل کردیا، تاہم لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی جبکہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری اور مزید تفتیش کیلئے ضروری قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

آشاڑےبوری بندپولیستشددتفتیشجلالہخاتون کی لاشسواتشناخت نہ ہوسکیقتلکاروائیلاشمٹہملزمان کی گرفتاری کیلئے کاروائینالینامعلومہسپتال منتقل
Comments (0)
Add Comment