مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں معمولی تکرار پر چھریاں چل گئیں ، ایک شخص جاں بحق

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں وقتی تکرار پر چھریاں چل گئیں جس کے نتیجہ میں ایک جان بحق ہوگیا پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ شاہ نگواٹئے میں وقتی تکرار کے بعد چھریاں چل جانے سے مسمی عمرعلی ولد بخت سکنہ شاہ نگواٹئی شدید زخمی ہوگیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ دوسرے طرف پولیس نے ملزمان عمران ، سیلمان ، فرمان ، ولد پرویز سکنہ صدیق اباد ارکوٹ کے خلاف مقدمہ درج کردی ہے ملزمان میں سے ایک گرفتار ہوکر باقی دو مفرور ہوگئے ہیں تاہم پولیس نے تفتش شروع کردی ہے۔

ایک شخصچھریاںدرجزخمیقتلگرفتارمقدمی
Comments (0)
Add Comment