مینگورہ،شاہدرہ میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27اکتوبر2017ء) مینگورہ کے محلہ شاہدرہ میں سالے کی فائرنگ سے بہنوئی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق جمعہ کی رات ملزم اصغر خان ولد غلام حیدر نے گھریلوں تنازعہ کی وجہ سے اپنے بہنوئی عمران اور اُس کے سالے عزیزاللہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔

deadFiringMingora