مینگورہ،غیر معیاری مشروبات کے دس ہزار بوتل ضائع کردئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28 ستمبر2017ء) مینگورہ شہر میں انتظامیہ کی جانب سے ذائدالمیعاداور غیر معیاری مشروبات اور منرل واٹر کے خلاف کارروائی، دس ہزار سے زائد بوتل تحویل میں لے کر ضائع کردئے گئے،گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر 1 محمد حامد نے کارروائی کرتے ہوئے ذائدالمیعاداور غیر معیاری مشروبات اور منرل واٹر کے دکانوں اور فیکٹریوں پر چھاپے مارے، اس دوران دس ہزار سے زائد بوتل تحویل میں لے کر ٹی ایم اے اہلکاروں کے ہاتھوں ضائع کردئے گئے۔

ACBabozaiSoft Drinks