مینگورہ،مرگی کا مریض پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08مئی2018) مینگورہ کے علاقہ مرغزارٹاؤن میں مرگی کا مریض پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق 45 سالہ گل شمریز ولد قمر رحمان جو مرگی کا مریض تھا،راستہ پر جارہا تھا کہ بیماری کی وجہ سے پانی کی ٹینکی میں ڈوب گیا اور جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے اُن کی لاش پانی سے نکال دی ۔

Dead bodyDrownedMarghuzar
Comments (0)
Add Comment