مینگورہ شہر میں موسم سرما کی پہلی برف باری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں موسم سرما کی پہلی برف باری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں منگل کی صبح موسم سرما کی پہلی ہلکی برف باری ہوئی جبکہ بعد ازاں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ برف باری کے بعد شہر بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

Snow Mingora
Comments (0)
Add Comment