مینگورہ شہر میں گرچ چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 مئی 2018ء) مینگورہ شہرمیں بارش اور ژالہ باری سے موسم ایک مرتبہ پھر سرد ہو گیا، مینگورہ شہر کے علاوہ دیگر نواحی علاقوں میں بھی عصر کے وقت گرچ چمک کیساتھ بارش اور ہلکی ژالہ باری ہوئی، جس سے موسم سرد ہو گیا ہے،ژالہ باری نے باغات کو جزوی نقصان پہنچایا ۔

بارشٹھنڈژالہ باریسردسواتموسممینگورہ
Comments (0)
Add Comment