مینگورہ میں دی فیو چر ہیروز سکواڈ کا قیام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018ء)مینگورہ میں دی فیوچر ہیروز اسکواڈ کا قیام عمل میں لایا گیا اس حوالے سے اسکواڈ کے منتخب چئیر مین ساجد خان نے کہا کہ دی فیو چر ہیروز سکواڈ کا قیام طلباء میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کا سامنے لانے کے لئے ہیں،معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کے لئے اسکواڈ کے ہیروز اپنا
کردار ادا کریں گے۔

Future Heroes Squad