مینگورہ کے رہائشی انعام منیر کی لاش برآمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے رہائشی سکول استاد اور کوہ پیما انعام منیر کی لاش برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق انعام منیر 27 جولائی کو دوستوں کے ساتھ ٹریکنگ کے لئے گودر پاس گیا ہوا تھا،انعام منیر کے چار دوست واپس آگئے تھے لیکن وہ وہی رہ گیا تھا۔گزشتہ روز انعام منیر کی تلاش کے لئے آپریشن شروع ہوا تھا۔ریسکیو آپریشن میں مقامی ٹریکنگ ٹیموں اور ریسکیو1122 نے حصہ لیا۔انعام منیر کی لاش گودر پاس کے قریب برآمد ہوئی، ذرائع کے مطابق لاش کو واپس آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ہے۔

Inam Muneer dead
Comments (0)
Add Comment