نامعلوم چور گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل لے اُڑے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )نامعلوم چور گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل لے اُڑے ، مینگورہ پولیس کو رپورٹ کرتے ہوئے محمد عباس نامی شخص نے کہا کہ اس نے اپنی ہنڈا موٹر سائیکل125 نمبر SW-2255 گھر کے سامنے کھڑی کردی تھی کہ اس دوران نامعلوم چور موٹر سائیکل کو لے اُڑھے ، مینگورہ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

MotorcycleThief