نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 15ستمبر تک ڈیڈ لائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء )نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 15ستمبر تک ڈیڈ لائن ، 15ستمبر کے بعد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر جرمانہ عائد کیا جائیگا ، زرائع کے مطابق سوات میں نان کسٹم پیڈ گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے 15 ستمبر تک اخری ڈیڈ لائن دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ نان کسٹم پیڈ گاڑی مالکان 15ستمبر تک اپنے گاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل کریں ، 15ستمبر کے بعد گاڑی رجسٹریشن پر جرمانہ لگایا جائیگا اور اسکے بعد نان کسٹم پیڈ گاڑی مالکان رجسٹریشن نہ کرانے والوں کے خلا قانونی کاروائی کی جائیگی ، لہٰذا نان کسٹم پیڈ گاڑی مالکان اپنے گاڑیوں کی رجسٹریشن جلد ازجلد کرائیں ۔

CarsNCP