اشتہار

نوجوان صحافی شہزاد نوید نے لندن سے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ جرنلزم کی ایک سالہ ڈگری مکمل کرلی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے نوجوان صحافی شہزاد نوید نے یونیورسٹی مسچسیٹ لندن سے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ جرنلزم کی ایک سالہ ڈگری مکمل کرلی ۔ امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فنڈ شدہ ایک سالہ ڈگری پروگرام کے لئے ملک بھر سے ہزاروں افراد نے اپلائی کیا تھا جس میں شہزاد نوید سمیت بیس افراد منتخب ہوئے تھے۔ مسچسٹ یونیورسٹی لندن میں ڈیجیٹل میڈیا اینڈ جرنلزم کا ایک سالہ کورس آن لائن پڑھایا گیا۔ سوات سے شہزاد نوید کی سلیکشن یہاں کے لئے اعزاز کی بات ہے

اشتہار

Shahzad Naveed
Comments (0)
Add Comment

اشتہار