اشتہار

نگران وزیر اعظم جسٹس(ر) ناصرالملک آج صبح سوات پہنچ گئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 جون 2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک آج صبح اپنے آبائی علاقہ سوات گئے ہیں۔جبکہ پی ایم پرٹوکول کل رات سے ہی سوات میں موجود تھی ، وزیر اعظم کے استقبال کیلئے علاقہ عمائدین ، پولیس کی اعلٰی کمان اور سول انتظامیہ کے افسران موجود تھے۔ وزیر اعظم ناصرالملک والد کی قبر حاضری اور دعا خوانی کے بعد اپنے آبائی گھر “کامران خان کور” میں لوگوں کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ جسٹس (ر) ناصر الملک کا حلف اٹھانے کے بعد یہ اپنے آبائی علاقے کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اشتہار

پہنچ گئےپولیسسواتسول انتظامیہعمائدینمشرانملاقاتیںنگرانوزیر اعظم
Comments (0)
Add Comment

اشتہار