اشتہار

پائنیر سکی سکول کی جانب سے اتروڑ میں سکی ٹریننگ کیمپ انعقاد

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018) پائنیر سکی سکول اور خیبر پختونخوا سکی ایسو سی ایشن کے طرف سے اتروڑ میں سکی ٹریننگ کیمپ انعقاد ، ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے چیئرمین مقصود علی نے بھی مالی تعاون کیا ، علاقہ میں سکینگ کے فروغ اور نوجوانوں میں سکی کھیل کی تعاون کے لئے اتروڑ میں سکینگ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، اس کیمپ میں مقامی نوجوانوں کو سکینگ سکھائی گئی ، کیمپ چار روز جاری رہا ، مقامی لوگوں نے پائنیر سکی سکول اور خیبر پختونخوا سکی ایسو سی ایشن کی کوششوں کی تعریف کی ، اخبر میں اتروڑ یونین کونسل کے ناظم محمد زبیر مہمان خصوصی نے ٹریننگ کیمپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اتروڑ کے ظفر ، زاہد ، امجد جبکہ مٹہ کے انعام ، عثمان ، اکبر اور بلال کو خصوصی انعامات سے نوازا ۔

اشتہار

KalamSchoolSKI

اشتہار